ویمنزکرکٹ : انگلینڈ Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ Ûرادیا
انگلینڈ Ù†Û’ بھارت Ú©Ùˆ دوسرے ویمنز ون ÚˆÛ’ میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں Ú©ÛŒ سیریز دو ،صÙر سے جیت لی۔
ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارت Ù†Û’ آٹھ وکٹوں پر 205رنز بنائے Û” سمرتی مندھانا 66اور پونم راوت 56رنز پر نمایاں رÛیں۔ کیتھرین برنٹ Ù†Û’ پانچ وکٹیں لیں۔ جواب میں انگلش ٹیم Ù†Û’ Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ûد٠49ویں اوور میں عبور کر لیا۔ ڈینیئل ویاٹ56 اور کپتان Ûیتھر نائٹ47 رنز بنا سکیں۔ جھولن گوسوامی Ù†Û’ تین وکٹیں Ø+اصل کیں۔